28 June 2016

Stringless Yo-Yo!

How can you Yo-Yo without the string attached? Check out Audible: http://bit.ly/AudibleVe For more Ben Conde: http://bit.ly/VeBenConde For Beyond Slow ...

https://www.youtube.com/my_videos?o=U

https://www.youtube.com/my_videos?o=U https://www.youtube.com/my_videos?o=U https://www.youtube.com/my_videos?o=U https://www.youtube.com/my_videos?o=U یہ بین کونڈے ہے، اور انہوں نے youtube پر نیا چینل بنایا ہے جو کے yo-yo کو ایک نے انداز میں دیکھا رہے ہیں لکن میں یہ دیکھو گا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کیسے ایک تار جو کہ yoyo کے ساتھ جوڑی ہوئی بھی نہیں ہے یہ سب حیران کر دینے والے کاموں کے لیے- زبردست ارے واہ تم نے ایسا کرنا کیسے سیکھا- یہ حیران کن ہے اہ بس سمجو چھٹی والے دن اکیلا ہوتا ہوں اپ کو صرف اس کی حرکت پر نظر رکھنی ہے اور کام ہو گیا ہاں تم نے کر دکھایا - (ڈیریک ہنستے ہوئے) یہ ہونے والا نہیں ہے! تم نے کر دکھایا دوست! اپر کھینچو اوہ ھو ہو ہی گیا تھا تیزی سے کرنا تھا - اوو اپر کھنچو ہاں ہو گیا - (ڈیریک چیرس) تو، یہ کس طرح کام کرتا ہے؟ جب یو یو کو چھوڑا جاتا ہے تو وو واپس گومتا ہے جیسے ہی نیچے کی طرف آتا ہے تو یہ ہوا، کشش ثقل اور گومنے کی طاقت کا سہارا لیتا ہے ان سب توانائی کے بل پر yoyo بہت تیزی سے گھومتا ہے تقریباً چھے ہزار چکر فی منٹ. یہ تقریباً اتنا ہی تیز ہو جاتا ہے جتنا ایک کار کا انجن گھومتا ہے اور یہ ایک ضروری چیز ہے اس کے لیے کیونکہ یہ yoyo کو ایک خاص دائرہ میں گھوماے رکھتا ہے تو گھومنے طاقت اسی طرھ قائم رہتی ہے چاہا ہوا ہو یا کوئی بھی رکاوٹ کیونکہ yoyo ایک خاص انداز سے گھومتا ہے تو یہ گھومتا رہتا ہے سمت ایک ہی ہے پر Ben اس کو جھٹکے دے رہا ہے وو ایک طرف سے دوسری طرف کھنچتا ہے اور yoyo

گھومتا رہتا ہے اور دھاگے کے ساتھ ساتھ رہتا ہے اور دھاگے کو گھوما بھی لیتا ہے اگر اپ غور سےاس حصہ کو دیکھیں تو اپ کو پتا چلے گا جب دھاگہ گردش کے ساتھ ساتھ رہتا ہے اور yoyo کو گرنے سے بچاتا ہے مزید اور سٹرنگ گرنے. جی ہاں بس اتنا ہی کرنا ہے - اس میں کوئی خاص سائنس نہیں ہے بین یویو کو چھوڑنے کے لیے اوپر اور باہر کی طرف پھنکتا ہے کھنچے بغیر یہ کھول بھی جاتا ہے اور گھومتا بھی رہتا ہے ایک ہی رفتار سے، لیکن یہ دھاگے کے ساتھ ساتھ کیسے رہتا ہے ؟ کیا یو یو جب گھومتا ہے تو اس کے اندر رگڑ کی قوت ہوتی ہے یہ سلیکون کے بنے ہوتے ہیں اور انکے درمیان فاصلہ ب بہت کم ہوتا ہے جب دھاگہ اس کے اندر ہوتا ہے تو یہ رگڑ پیدا کرتا ہے اور گھومتے ہوے یہ یو یو کو اوپر کھنچ لیتا ہے تو جیسے ہی ben دھاگہ خلا میں لگاتا ہے تو یہ رگڑ پیڈ سے لگ کر دھاگہ کو گھومنا شروع کر دیتا ہے یہاں تک کہ رگڑ پیڈ کے بغیر جب دھاگہ اسکے گرد لپٹ جاتا ہے اور اسی طرھ یہ بہت زیادہ رگڑ پیدا کر دیتا ہے جیسے ہی رسی اس کے گرد گھومتی ہے جیسے بڑے بحری جہازوں کو بندرگاہ پر رسی سے روکا جیسے دھاگے کی پکڑ رگڑ پر اثر کرتی ہے یہ مساوات دکھاتی کہ دھاگے پر قوت لگانے سے یو یو پر بھی بڑھتی جاتی ہے چند مرتبہ دھاگہ ایکسل کے گرد گھومتا ہے یو یو ایسے واپس ہاتھ میں آ جاتا ہے (ڈیریک): آپ کی پسندیدہ یو یو لمحے کیا ہے؟ 2011 میں فری اسٹائل ہجب لوگوں نے کھڑے ہو کر داد دی مجے بہت اچھا لگا یہ سب دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آ گیا اور میں ہوٹل جا کر خوشی سے رو پڑا تھا یہ ایک اچھا لمحہ تھا یہ آج کی قسط کے معاون audible.com ہیں ایک بہت بری audioBooks پرووائیڈر جن کے پاس لاکھوں کی ورائٹی ہے فکشن سمیت ادب کے علاقوں، غیر افسانوی، اور مجلے اور کیونکہ شروی وہ دے Veritasium حمایت کرتا ہے، کسی کے لئے ایک خصوصی پیشکش دیکھتا ہے جو آپ audible.com/veritasium کے پاس جاؤ تو اس شو آپ کو ڈاؤن لوڈ اور

ایک ایک ماہ کے مفت ٹیسٹ کو کسی بھی کتاب کے لئے. کتاب میں میں سن رہا ہوں میں لمحے سائنس فکشن کی ایک کلاسک ہے یہ کرٹ Vonnegut کے مذبح پانچ ہے unstuck بننے کے بارے میں ایک خوفناک کتاب وقت سے یہ غیر ملکی اور دنیا کی ضرورت ہوتی ہے جنگ دو اور اس عجیب وقت کی قسم سفر ہے لیکن یہ صرف ایک غیر معمولی ٹکڑا ہے تحریر کی وجہ سے آپ کو یہ نہیں پڑھا ہے اگر ایسا ہے تو یا یہ بات سنی اور آپ کو یہ چیک کر سکتے ہیں ایک ماہ کے مفت ٹیسٹ کے لئے صرف کے پاس جاؤ مجھے audible.com/veritasium واقعی مجھے حمایت کے لئے شروی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور میں نے بھی ڈیرن ڈائک کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے اس میں فلمایا سست رفتار شاٹس ویڈیو وہ غیر معمولی ہے کہ کیوں اس ویڈیو ہے تو ٹھنڈا ہے اور یہ بھی یقینا بین کونڈے انہوں نے اپنی زندگی کے سال گزارے کیونکہ مہارت آپ نے دیکھا کہ perfecting کے جو اپر دکھایا گیا ہے اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اپ انکا چینل نیچے دے گئے لنک سے چیک کر سکتے ہیں تو ایک مرتبہ پھر میں آپ سب لوگوں کا اور اپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں دیکھ رہے ہیں